اغنس کلیتی کی زندگی کی کہانی، جس میں ہولوکاسٹ میں بچ جانا اور اولمپک کے تمغے شامل ہیں، ہالی ووڈ کی ایک دلچسپ فلم کے سکرپٹ کی طرح ہے، جس میں ان کا مضبوط عزم کبھی نہیں ٹوٹتا۔
اولمپکس
روشنیوں کا شہر کہلوانے والا پیرس 26 جولائی سے 11 اگست تک ہونے والے اولمپکس سے قبل تبدیل ہو رہا ہے جہاں تقریبا ایک کروڑ تماشائیوں کی آمد متوقع ہے۔