پاکستان دارالعلوم حقانیہ میں خودکش حملہ، مولانا حامد الحق سمیت چھ افراد چل بسے: پولیس پولیس نے بتایا کہ ’ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب نمازِ جمعہ کے بعد لوگ مولانا حامد الحق سے ملنے کے لیے اکٹھے ہو رہے تھے۔‘