خان سعید آفریدی موئے تھائی مارشل آرٹس چیمپیئن شپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے لیے تھائی لینڈ میں 29 نومبر کو میدان میں اتریں گے، جہاں ان کا مقابلہ انڈین فائٹر سے ہو گا۔
ایتھلیٹس
پیرس اولمپکس میں سب سے کم عمر اور سب سے معمر ایتھلیٹس کے درمیان عمر کا فرق 50 سال سے زیادہ ہے۔