نقطۂ نظر مشرقِ وسطیٰ ٹرمپ کی صدارت کا سب سے بڑا امتحان ہو گا امریکہ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر کہتے ہیں کہ ٹرمپ کی مشرقِ وسطیٰ کی پالیسیوں پر ساری دنیا کی نظریں مرکوز ہوں گی۔
دنیا ایران کی خود مختاری کے دفاع کے حامی ہیں: چینی وزیر خارجہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اتوار کو کہا ہے کہ چین ایران کی ’خود مختاری، سلامتی اور قومی وقار‘ کے دفاع میں اس کی حمایت کرتا ہے۔