پٹیل کو ایجنسی کی قیادت سونپنے لیے کے لیے ایف بی آئی کے موجودہ ڈائریکٹر کرسٹوفر رے کو برطرف یا انہیں استعفیٰ دینے کی ضرورت ہوگی۔
ایف بی آئی
خفیہ فارن سرویلنس انٹیلی جنس کورٹ کے عام کیے جانے والے فیصلے کے مطابق ایف بی آئی نے امریکی شہریوں کے ڈیٹا بیس تک دو لاکھ 78 ہزار بار رسائی حاصل کی جس کا اکثر کوئی جواز نہیں تھا۔