صوبہ غور کے حکومتی ترجمان نے اپنے بیان میں ان افراد پر مشنری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
این جی اوز
کراچی میں ایدھی فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر کے باہر بینرز کے ذریعے جھولوں میں ڈالے گئے بچوں کو گود لینے کے خواہش مند افراد کو مطلع کیا گیا ہے کہ یہ سہولت غیر معینہ مدت کے لیے بند ہے۔