ایشیا سری لنکا: ایک بندر نے پورے ملک میں اندھیرا پھیلا دیا حکام کے مطابق سری لنکا کی تاریخ میں بجلی کے بدترین کے بریک ڈاؤن میں سے ایک کی وجہ ایک بندر تھا جس کی وجہ سے کئی گھنٹے ملک میں بجلی بند رہی۔
ماحولیات کانگو میں تین چیمپینزیوں کا اغوا برائے تاوان بلیک مارکیٹ میں موجود خریدار چیمپینزی بچوں کے لیے تقریباً 10 ہزار پاؤنڈ ادا کرتے ہیں۔