بھگدڑ کا یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات رات بجے دو پلیٹ فارمز پر اس وقت پیش آیا جب ہندو یاتری مہا کمبھ میلے میں شرکت کے لیے پریاگ راج جانے والی ٹرینوں کے منتظر تھے۔
بھگدڑ
ایس ایس پی کیماڑی نے بتایا کہ زکوۃ کی تقسیم کے دوران کمپنی کے باہر ایک گلی میں سو لوگوں کی گنجائش تھی لیکن بھگدڑ کے وقت وہاں 450 سے زائد لوگ جمع تھے۔