ایک بار جب آغا خان چہارم بیمار پڑے تو انہیں اسوان شہر میں شفا ملی تھی، مگر اس کے علاوہ ان کا اور اسماعیلی برادری کا مصر سے گہرا تاریخی تعلق رہا ہے۔
تدفین
فلسطین کے مقبوضہ علاقے غزہ کی پٹی پر زندوں اور مردوں دونوں کے لیے زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے جس کی وجہ آبادی اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہے۔