ٹوئٹر پر’بائیکاٹ لال سنگھ چڈھا‘ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ دو لاکھ سے زیادہ پوسٹس شیئر کی گئی ہیں جن میں زیادہ تعداد بی جے پی کے حامیوں کی ہے۔
تعصب
جلیلہ حیدر ہمیں پیغام دیتی ہیں کہ نیچر ہم سب کو بغیر کسی تفریق کے اپناتی ہے، یہ ہم خود ہیں جو ایک دوسرے کو مختلف بنیادوں پر نفرت کا شکار بنا کے اپنے دائرے سے باہر کر دیتے ہیں۔