دنیا اسرائیل کا شام میں ایرانی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ، غزہ میں مزید اموات علاقے میں اسرائیلی جارحیت کے مختلف واقعات میں یہ پہلا موقع ہے جب اس نے شام کی سرزمین پر اپنے فوجیوں کی موجودگی کا اعلان کیا ہے۔