مقتولہ پوجا کماری کے والد صاحب اوڈ کا کہنا ہے کہ ’اب تو مان لیں کہ ہندو لڑکیوں کو زبردستی مذہب تبدیل کرانے کے لیے اغوا کیا جاتا ہے۔‘
جبری تبدیلی مذہب
صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری کی 28 سالہ سبھاگی بھیل حالیہ دنوں میں سندھ میں لڑکیوں کی جبری تبدیلی مذہب اور شادی کے کچھ واقعات کے بعد خوفزدہ ہیں۔