یوم عاشورہ پر جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کے لیے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
جلوس
محرم کے پورے مہینے کے دوان واقعہ کربلا کی یاد میں مجالس عزا کا اہتمام کیا جاتا ہے اور ماتمی جلوس نکالنے جاتے ہیں۔ اس موقعے پر بڑی تعداد میں لوگ اجتماعات میں شریک ہوتے ہیں۔