مشرف مارشل لا میں نہ صرف انہوں نے دلیری سے اپنی پارٹی کا پرچم سربلند رکھا بلکہ قید وبند کی سختیاں اور جان توڑ صعوبتیں بھی برداشت کیں۔
جنرل پرویز مشرف
عمران خان بہت سوچے سمجھے انداز میں ’مائنس ون‘ فارمولے پر عمل کر رہے ہیں تاکہ ذاتی عناد کا عنصر بھی رہے اور اسٹیبلشمنٹ مخالف تاثر بھی۔