ہم جیسے تیسری دنیا کے ملک پر ترقی یافتہ ممالک والے اصول لاگو نہیں ہو سکتے۔ یہاں قوانین بنتے بھی کمزور کے بجائے طاقتور کے تحفظ کے لیے ہیں۔
جنسی زیادتی
امریکی محکمہ انصاف نے کہا کہ سابق افسر نے منگل کو اعتراف کیا کہ انہوں نے دو درجن سے زیادہ خواتین کی برہنہ اور نیم برہنہ حالت میں تصاویر اور ویڈیوز بنائیں۔