سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس سال حج کے لیے 88 ممالک کے 3322 عازمین کی میزبانی کا حکم دیا تھا۔ ان میں جڑواں بچوں کے خاندانوں سے تعلق رکھنے والے 22 حجاج بھی شامل تھے۔
جڑواں بچے
برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق یہ خاص حالت عام طور پر بچے کے لیے مہلک ہوتی ہے اور زیادہ تر صورتوں میں بچہ رحم میں ہی مر جاتا ہے۔