حج اور عمرے میں استعمال ہونے والے احراموں کو ایک سرکلر ٹیکسٹائل ری سائیکلنگ سسٹم کے ذریعے نئے اور ماحول دوست احراموں میں تبدیل کیا جاتا ہے۔
حج و عمرہ
سعودی وزارت خارجہ نے ریاض میں ڈیجیٹل گورنمنٹ فورم میں سرکاری طور پر ’کے ایس اے ویزا‘ کے نام سے ویزا درخواستوں کے لیے ایک نئے یونیفائیڈ نیشنل پلیٹ فارم کا اجرا کیا ہے۔