انیتا کریم کو آٹھ سال قبل رِنگ میں اترنے کی اجازت ملی اور وہ جلد ہی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والی پہلی خاتون مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر بن گئیں۔
خاتون کھلاڑی
انہوں نے اپنے پندرہ سالہ ون ڈے کریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ میں کرونیگالا سری لنکا میں کیا تھا۔