فیصل آباد کے خطاط محمد قمر سلطان 1982 سے منی ایچر کیلی گرافی میں قرآن کے مخطوطات تخلیق کر رہے ہیں۔
خطاطی
اقرا کا کہنا ہے کہ وہ چوتھی جماعت میں تھیں جب انہوں نے خطاطی کرنی شروع کی لیکن تب انہیں اس فن کی ’الف‘ بھی معلوم نہیں تھی۔ ’بہت بعد میں ایک پاکستانی ڈرامہ ’الف‘ میرے لیے انسپریشن بن گیا۔‘