ن لائن ایک نیا رجحان مقبولیت حاصل کر رہا ہے جہاں خواتین اپنی بھڑاس نکالنے کے لیے جنگل میں جا کر چیزوں کو توڑنے پھوڑنے کے لیے رقم ادا کرتی ہیں جسے ماہرین صحت نے ’ریج رچول‘ یعنی غصہ نکالنے کی رسم کا نام دیا ہے۔
خواتین کی صحت
سائنس میڈیا سینٹر میں ایک بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ 11 سے 18 سال کی عمر کی نصف نوجوان خواتین ضرورت سے کم آئرن اور میگنیشیم استعمال کر رہی ہیں۔