چار فریقی گروپ نے مشترکہ بیان میں کہا ’افغانستان میں متحرک داعش، القاعدہ، ای ٹی آئی ایم، جیش العدل، بی ایل اے، ٹی ٹی پی اور دیگر سرگرم دہشت گرد گروہ علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔‘
دہشت گرد تنظیم
بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا لانگو کہہ چکے ہیں کہ ریاست بات چیت سے مسائل کے حل پر یقین رکھتی ہے۔