ٹرینڈنگ روہت شرما کی ’باڈی شیمنگ‘ والی پوسٹ پر انڈیا میں سیاسی تنازع کانگریس پارٹی نے اپنی ترجمان شمع محمد کے بیان سے لاتعلقی اختیار کر لی ہے جس میں روہت شرما پر تنقید کی گئی تھی۔
ایشیا کانگریس نے اڈانی امبانی سے ٹرک بھر بھر مال اٹھایا ہے: مودی اڈانی اور امبانی انڈیا کے مالدار ترین افراد میں سے ایک ہیں اور دونوں نریندر مودی کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔