پاکستانی وزارت جج نے بتایا کہ اس سال حج جون کے گرم ترین دنوں میں ہونے جا رہا ہے اس لیے عازمین کو ہدایات دی گئی ہیں ہیٹ ویو سے بچنے کے لیے وہ تمام احتیاطی تدابیر کریں۔
روڈ ٹو مکہ
اس پیش رفت سے پاکستانیوں کے لیے بھی سعودی عرب کے اس اقدام سے مستفید ہونے کی راہ ہموار ہو گئی ہے جس کا مقصد دنیا بھر سے عازمین حج کو سہولت فراہم کرنا ہے۔