صنوبر کے صدیوں پرانے درخت، قائداعظم کی ریزیڈنسی، اور سیب کے باغات سے مزین زیارت کا سکوت اور حسن دل موہ لیتے ہیں، مگر جدید سہولتوں کی کمی اور لوڈشیڈنگ اس قصبے کی رونق ماند کر دیتا ہے۔
زیارت
دھرنا مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ زیارت واقعے کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن قائم کرکے لاپتہ افراد کے لواحقین کو یقین دہانی کرائی جائے کہ ’آج کے بعد کسی کو جعلی مقابلے میں نہیں مارا جائے گا۔‘