حکومتِ پاکستان گذشتہ چار دہائیوں سے ہزارہ میں چائے کی کاشت کو فروغ دینے میں سرگرم ہے، مگر اسے کامیابی نہیں ملی۔
زیتون
یونیورسٹی آف ایتھنز کی تحقیق کے مطابق زیتون کا تیل خون کی شریانوں کو صحت مند رکھتا ہے اور نظام انہضام میں خرابی سے پیدا شدہ مسائل کو کم کرتا ہے نیز ویاگرا جیسی کسی بھی دوا کے بغیر مسائل کا ایک طویل مدتی حل پیش کرتا ہے۔