سکیورٹی ماہرین کے مطابق، اس سے قبل کبھی بھی کسی غیر تصدیق شدہ اور ناتجربہ کار گروپ کو امریکی حکومت کے اعصابی مرکز تک اس قدر غیر معمولی رسائی نہیں ملی۔
سائبر
ایک اندازے کے مطابق سائبر کرائمز سےعالمی معیشت کو سالانہ تقریباً 400 ارب ڈالرز کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے۔