الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حتمی حلقہ بندیوں کی تفصیل شائع کر دی ہے، جس کے مطابق پاکستان کی اگلی قومی اسمبلی 342 کے بجائے 336 ارکان پر مشتمل ہو گی۔
سابق فاٹا
پشاور سے چند کلو میٹر دور سب ڈویژن حسن خیل کے بیس سالہ ایک نوجوان جلال خان کو1989میں جرگے نے محض ‘غلط فہمی’ کی بنیاد پر تاعمر علاقہ بدر کیا تھا۔