کوئنز لینڈ کے علاقے نارمنٹن کے رہائشی ڈیرک لارڈ نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی گاڑی کو چوہوں نے تباہ کر دیا ہے۔
ساحل
ڈائریکٹر جنر ل محکمہ موسمیات محمد ریاض کے مطابق: ’سندھ اور بلوچستان کا ساحل سونامی زون میں آتا ہے اور یہاں سونامی آ بھی سکتے ہیں مگر سونامی کب آئے گا؟ یہ بتانا ممکن نہیں ہے۔‘