جب ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق باقی تمام ریکارڈ کو منظر عام پر لانے کے ایک حکم نامے پر دستخط کیے، تو ’دی ریسٹ از ہسٹری‘ پوڈکاسٹر اور مورخ ڈومینک سینڈبروک نے ان سازشوں کا جائزہ لیا، جو آج بھی موجود ہیں۔
سازش
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان امریکہ سے آنے والا سائفر اپنےساتھ لے جانے کا اقرار کر چکے ہیں۔