جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کے ریپ کے ملزمان کے لیے سرعام پھانسی کی سزا سے متعلق بل کو سینیٹ میں 24 کے مقابلے مٰں 14 ووٹ سے شکست ہوئی۔
سرعام پھانسی
تحریک انصاف حکومت نے وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد سے خود کو دور رکھتے ہوئے اسے بعض پارٹی اراکین اسمبلی کی ’ذاتی کوشش‘ اور ’عمل‘ قرار دیا ہے۔