امریکہ 46 فیصد امریکیوں کا معیشت پر رپبلکن کی بجائے ڈیموکریٹس پر اعتماد: سروے سروے کے مطابق، کئی سالوں بعد پہلی مرتبہ امریکیوں کی اکثریت معیشت کے معاملے میں ڈیموکریٹس پر زیادہ اعتماد کر رہی ہے۔
ٹرینڈنگ انڈی سروے: بتائیں کیا آپ 8 فروری کو ووٹ ڈالیں گے؟ یہ سروے انڈپینڈنٹ اردو کے لیے کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد ووٹرز کی ترجیحات کا جائزہ لینا ہے۔