پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق نئی دہلی نے اسلام آباد کو دیے گئے ایک نوٹس میں کہا کہ حالات میں ’بنیادی اور غیر متوقع‘ تبدیلیوں کے باعث معاہدے کا دوبارہ جائزہ لینے کی ضرورت پیدا ہو گئی ہے۔
سندھ طاس معاہدہ
خصوصی تحریر
نہری نظام صرف آبپاشی کا منصوبہ نہیں، بلکہ سماجی انجینیئرنگ کا بھی بہت بڑا منصوبہ تھا۔ انگریزوں کو اس کا خیال کیسے آیا اور آج 75 سال بعد یہ نظام کس حال میں ہے؟