کینیڈا کے اس اعلان کے بعد کہ وہ ایک چینی سفارت کار کو ملک بدر کر دے گا، جن پر الزام ہے کہ انہوں نے بیجنگ پر تنقید کرنے والے ایک کینیڈین قانون ساز کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی تھی، چین نے بھی کینیڈین سفارت کار کی بے دخلی کا اعلان کیا۔
سنکیانگ
وزیراعظم کے مطابق سنکیانگ پر مغربی حکومتوں اور میڈیا میں جو موقف پیش کیا جاتا ہے وہ چین کے مؤقف سے کافی مختلف ہے اور چونکہ پاکستان کے چین کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں لہٰذا ہم نے چین کے موقف کو تسلیم کیا۔