سیاست دو ماہ کی تاخیر کے بعد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں بالآخر قائم قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے باضابطہ اعلامیہ کے مطابق سپیکر نے 17 مئی کو قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی تحریک کی روشنی میں کمیٹیوں کے ارکان کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔