اداکار دانش تیمور نے حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں اپنی اہلیہ کے ساتھ شرکت کرتے ہوئے چار شادیوں کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا جس میں ان کے الفاظ پر سوشل میڈیا صارفین کی بحث جاری ہے۔
شادی بیاہ
ماہرہ خان کی شادی کی ویڈیو کیا آئی کہ ان کے لباس، شادی کی تقریب، عمر، دوسری شادی، دولہے کی دولت، پہلی شادی کا معاملہ، غرض ہر شے پر تنقید کا بازار گرم ہو گیا۔