بلوچستان کی سنجدی کوئلہ فیلڈ میں جمعرات کو میتھین گیس کے دھماکے کے بعد کان منہدم ہونے کے نتیجے میں 12 کان کن اندر پھنس گئے تھے۔
شانگلہ
بلوچستان کے ضلع بولان سے 13 نومبر کو اغوا کیے جانے والے چھ کان کنوں میں سے چار کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ سے ہے، جن کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔