تاریخ کے اہم واقعات کے پیچھے حسد، غصے اور غم جیسے انسانی جذبات کارفرما ہوتے ہیں مگر ان کا ذکر تاریخ کی کتتابوں میں کم ہی ملتا ہے۔
شہنشاہ اکبر
یہ بات عام طور پر مشہور ہے کہ اکبر نے ’دینِ الٰہی‘ کے نام سے نیا مذہب ایجاد کیا تھا، مگر اس کے شواہد کتنے مضبوط ہیں؟