صحت ڈارک چاکلیٹ سے ذیابیطس کا خطرہ کم ہو سکتا ہے: تحقیق تحقیق کے نتائج کے مطابق ہر ہفتے کم از کم پانچ مِلک چاکلیٹ کھانے سے ذیابیطس کا خطرہ 10 فیصد جب کہ ڈارک چاکلیٹ کھانے سے یہ خطرہ 21 فیصد کم ہو سکتا ہے۔
صحت کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ لوگوں کو مچھر کیوں نہیں کاٹتے؟ مچھر اپنے شکار کا انتخاب کن بنیادوں پر کرتے ہیں جانیے۔