اب صوبے کے دور دراز علاقوں میں چھٹی تا آٹھویں جماعت کی طالبات کو سکول لانے لے جانے کے لیے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی۔
طالبات
صوبہ سر پل کے پولیس ترجمان دین محمد نظری نے بتایا کہ ’ضلع سانچارک میں کچھ نامعلوم افراد لڑکیوں کے سکول میں داخل ہوئے اور کلاسوں کو زہرآلود کردیا، جب طالبات کلاسوں میں آئیں تو وہ اس سے متاثر ہوگئیں۔‘