پاکستان عدت کیس میں رہائی کے بعد عمران خان، بشری بی بی نئے مقدمے میں گرفتار عمران خان اور بشری بی کی عدت کیس میں رہائی کے حکم کے کچھ دیر بعد نیب نے انہیں توشہ خانہ کے نئے مقدمے میں گرفتار کر لیا۔