پی ایس ایل 10 کے آفیشل اینتھم کو علی ظفر، ابرار الحق، نتاشہ بیگ اور طلحہ انجم نے اپنی آواز سے سجایا ہے۔
علی ظفر
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں، جن میں سے کچھ علی ظفر کی اس بات کی تائید کرتے دکھائی دیے تو دیگر نے علی ظفر کو ہی آڑے ہاتھوں لے لیا۔