ترجمان پی آئی اے نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ چاروں پاکستانیوں کے جسد خاکی قومی ائیر لائن کے ذریعے ملک کے مختلف شہروں میں پہنچائے گئے۔
عمان
ریستوراں نے قومی ڈش ’منسف‘ کے شوقین افراد کے لیے بستروں کا اہتمام کیا ہے تاکہ وہ کھانے کے بعد کچھ دیر سو سکیں۔