حال میں فضائی ناہمواری سے دو جہاز متاثر ہوئے، جب کہ ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں ایسے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
فضائی سفر
’سکائی ونگز‘ کے سی ای او عمران اسلم کے مطابق: ’اب کوئی بھی پاکستانی موبائل ایپ کے ذریعے مختصر وقت میں ہوائی سفر کی خدمات حاصل کرنے کے قابل ہو جائے گا۔‘