حماس کے نئی اسرائیلی شرائط مسترد کرنے کے بعد امریکہ کی حمایت یافتہ جنگ بندی کی کوششوں میں پیش رفت کے امکانات مزید مشکوک ہو گئے ہیں۔
قاہرہ
قاہرہ کی میٹرو ٹرین کو عرب دنیا کی پہلی میٹرو ہونے کا اعزاز حاصل ہے لیکن 1987 کے بعد پہلی مرتبہ اس میں خواتین ڈرائیورز بھرتی کی جا رہی ہیں۔