وفاقی وزیر برائے توانائی، اویس لغاری کے مطابق ’یہ قرضہ پانچ سے سات سال کی مدت میں واپس کیا جائے گا۔‘ ان کا کہنا تھا کہ قرضے کی شرائط پر دستخط ہونا باقی ہیں۔
سال نامہ 2020

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط کو مانتے ہوئے سٹاف لیول معاہدے سے قبل شرح سود کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ آئی ایم ایف کا قرض پروگرام بحال ہوسکے۔