حالیہ دنوں میں ایسے اشارے ملے ہیں کہ افغان طالبان تحریک کے اندر ’سب اچھا نہیں ہے۔‘
قندھار
مولوی محمد عمر کو افغانستان کے جید علما میں شمار کیا جاتا تھا اور وہ افغان طالبان کے دارالافتادہ (جہاں شرعی مسائل کے حوالے سے فتوے جاری کیے جاتے ہیں) کے رکن تھے۔