پاکستان میں ایسے قوانین کی طویل فہرست ہے جو مختلف سیاسی حساسیتوں کے باعث معطل رکھے یا مبہم زبان کے باعث اکثر غلط استعمال کیے جاتے ہیں۔
قوانین
سندھ اور پنجاب کے زرعی علاقوں میں جانوروں کا فصلوں میں گھس جانا کچھ نیا نہیں ہے اور اس عمل کو مقامی زبان میں ’بھیل‘ کہا جاتا ہے۔