ایک مقامی آسٹریلین عدالت نے انڈین کمیونٹی کے رہنما بالیش دھنکڑ کو پانچ کورین خواتین کے ریپ کے جرم میں 40 سال قید کی سزا سنائی۔
قید کی سزا
خاتون کی شناخت نجی کوائف کے تحفظ کے جرمن قانون کے تحت مخفی رکھی گئی ہے اور صرف نام کی تفصیل میں جینیفر ڈبلیو بتایا گیا ہے، جن کی عمر 30 برس ہے۔