تحقیق کیڑے کی شکل والا 3,800 سال پرانا تعویذ اسرائیل میں دریافت کنعانیوں نے وسطی کانسی کے دور میں مہروں اور تعویذوں کے طور پر گوبر کے کیڑے کی شکل کے سکارب استعمال کیے۔
فن پتھروں سے محبت کی کہانی سناتی بلوچستان کی طالبہ پتھروں کے فن پاروں سے لوک داستانیں سنانے والی جویریہ اکبر کا مقصد محبت کے تصور کو اجاگر کرنا ہے۔