دنیا جتنے قدیم ہیرے کی نیلامی

ہانگ کانگ کی سوتبی کمپنی کے مطابق تاریخ میں ایسے ہیرے تقریباً تین کروڑ ڈالرز میں نیلام ہوئے ہیں۔

ہانگ کانگ میں پانچ اکتوبر کو ایک نایاب 102 قیراط بیضوی ہیرے کی نیلامی ہوگی۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

نیلام گھر نے اس 102.39 قیراط کے انڈے کے سائز کے پتھر کی قیمت کا کوئی باقاعدہ تخمینہ نہیں لگایا لیکن اس نے ہیرے کی کیمیائی پاکیزگی اور شفافیت غیر معمولی قرار دی ہے۔

سوتبی کمپنی کے مطابق تاریخ میں ایسے ہیرے تقریباً تین کروڑ ڈالرز میں نیلام ہوئے ہیں۔

آج تک اس طرح کے 100 قیراط سے زائد وزن والے صرف سات ہیرے نیلام ہوئے ہیں اور ان میں سے پانچ سوتبی کمپنی نے نیلام کیے۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا